دعا عامر نے قابل اعتراض ویڈیو کیس میں بیان ریکارڈ کرا دیا

 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف صحافی عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعا عامر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔

دعا عامر نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد نے جنوری 2022 میں دانیا شاہ سے شادی کی تھی اور دانیا شاہ پر مرحوم ٹیلی ویژن عامر لیاقت حسین کی فحش ویڈیوز بنانے کا الزام عائد کیا تھا۔

عامر لیاقت کی بیٹی کا مزید کہنا تھا کہ قابل اعتراض ویڈیوز نے نہ صرف ان کے والد کی شادی کو متاثر کیا بلکہ انہیں مختلف بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔


Previous Post Next Post

Contact Form