شاہد آفریدی نے اپنی 'سب سے بڑی جیل' شیئر کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں کہا ہے کہ یہ سب سے بڑی جیل ہے۔

شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور اپنی دوسری سب سے چھوٹی بیٹی اسمارہ کی تصویر شیئر کی۔

ٹویٹ کے مطابق کسی بھی شخص کے لیے 'سب سے بڑی جیل' وہ گھر ہوتا ہے جہاں امن نہیں ہوتا۔

تصویر کے کیپشن میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ 'دنیا کی سب سے بڑی جیل امن کے بغیر گھر ہے۔ سحری مبارک ہو۔''


Previous Post Next Post

Contact Form