حنان شاہد نے اے ایچ ایف کے ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

 



ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کے ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی حنان شاہد کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے حنان نے کوریا میں ہونے والی اے ایچ ایف کانگریس میں مینز جونیئر ایشیا کپ، مینز ایشیا کپ 2022 اور دیگر ایونٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

نوجوان کو اے ایچ ایف ایتھلیٹس کا سفیر بھی نامزد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ حنان پاکستان کے سابق ہاکی انٹرنیشنل محمد شاہد کے بیٹے ہیں۔

Previous Post Next Post

Contact Form