عمران خان کی گرفتاری، سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ

 


کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔


سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔


اس قانون کے نفاذ کے بعد صوبے میں چار افراد سے زائد کے ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر پابندی رہے گی۔


خلاف ورزی کی صورت میں حکومت دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرے گی۔ کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔


سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔


Previous Post Next Post

Contact Form