آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے سردار ضیاء القمر کامیاب

 


خالدہ ضیاء نے 25755 ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مشتاق منہاس 20485 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ رائے دہندگان کی تعداد 50 فیصد سے کچھ زیادہ رہی۔


یہ نشست آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی، جنہوں نے 2018 کے انتخابات میں 20 ہزار 10 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔


پی ٹی آئی کے کرنل ضمیر اور دیگر سمیت اٹھارہ امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 145 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 53 ہزار 107 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 48 ہزار 38 ہے۔



Previous Post Next Post

Contact Form