سرفراز احمد نے مدینہ منورہ میں بیٹے کے ساتھ نعت پڑھی، ویڈیو وائرل



پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور ان کے بیٹے عبداللہ احمد کی نعت خوانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔


ویڈیو میں وکٹ کیپر بلے باز کو اپنے بیٹے عبداللہ کو کندھے پر اٹھائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ باپ بیٹے کی جوڑی خوبصورت آواز میں نعت پڑھ رہی ہے۔


نعت خوانی کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بہت سے تبصرے، لائکس اور شیئرز ملے ہیں۔


Previous Post Next Post

Contact Form