سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

 


کراچی: سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔


ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر سندھ بھر میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Previous Post Next Post

Contact Form