کراچی: زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 9 افراد جاں بحق

 


کراچی: شہر قائد میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے سائٹ میں سیمنز چورنگی کے قریب ایک مقامی فیکٹری میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق افراد میں تین بچے بھی شامل ہیں۔


Previous Post Next Post

Contact Form