پاکستان ریلویز عید پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گا

 


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کیلئے 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔


پاکستان ریلویز عید الفطر پر کراچی سے لاہور، کراچی اور پشاور کے لیے پانچ خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...

Previous Post Next Post

Contact Form