کراچی: کلفٹن 3 تلوار پر واقع سب وے ریسٹورنٹ پر امیر باپ کے بیٹے کی بدمعاشی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
کراچی: ریسپشن پر موجود ملازم نے صرف اتنا کہا۔ سر ریسٹورنٹ 11 بجے کھلے گا آپ 11 بجے آجائے جس پر بدمعاش آگ بگولہ ہو گیا اور بولنے لگا ڈی ایس پی میرا باپ ہے آئی جی سندھ سے تعلقات ہیں۔ دکاندار
کراچی: سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کس طرح دکان کے عملے پر تشدد کیا جارہا ہے بدمعاش شہری کی جانب سے ۔
کراچی: دوکان پر کام کرنے والے ورکرز کا کہنا ہے کہ اعلی حکام نوٹس ل