توانائی بحران کے باعث پاکستان کی ٹیکسٹائل پیداوار میں کمی

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم شہباز شریف کو توانائی بحران، مہنگی بجلی اور گیس سمیت 20 فیصد شرح سود سمیت پیداوار میں کمی سے آگاہ کیا ہے۔

اپٹما کے سرپرست اعلیٰ گوہر اعجاز نے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 20 فیصد شرح سود پر بجلی اور گیس انتہائی مہنگی ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیداوار میں مشکلات کا سامنا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک ضروری خام مال کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہیں کھول رہا جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل کی پیداوار میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم شہباز شریف کو توانائی بحران، مہنگی بجلی اور گیس سمیت 20 فیصد شرح سود سمیت پیداوار میں کمی سے آگاہ کیا ہے۔

اپٹما کے سرپرست اعلیٰ گوہر اعجاز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 20 فیصد شرح سود پر بجلی اور گیس انتہائی مہنگی ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پیداوار میں مشکلات کا سامنا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک ضروری خام مال کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہیں کھول رہا جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل کی پیداوار میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

Previous Post Next Post

Contact Form