video: ضمانت کے بعد باہر آتے ہی فواد چودہری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش

 


فواد چوہدری کو ضمانت کے باوجود بغیر وارنٹ کے سپریم کورٹ سے اغواء کیا گیا پھر 5 دن بعد ہائیکورٹ سے دوبارہ ضمانت کے باوجود اغواء کی کوشش کی گئی۔ اغواء سے بچتے وقت فواد دو دفعہ گر کر زخمی ہوئے۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادوں سے یہ سلوک کبھی نہیں بھلایا جائے گا۔


Previous Post Next Post

Contact Form