اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا

 


اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی رہائی سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔

کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق شناخت پریڈ کے بعد 72 ملزمان کی رہائی کی خبر 'غلط' ہے، تمام ملزمان عدالتی ریمانڈ کے تحت پولیس کی تحویل میں موجود ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کل شناختی پریڈ ہوگی۔



Previous Post Next Post

Contact Form