سعد رفیق کی پاکستان ریلوے ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت

 


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر ملازمین کی پنشن اور تنخواہیں 18 اپریل تک ادا کی جائیں۔

اسلام آباد سے کراچی تک چلنے والی گرین لائن ٹرین میں افطار کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے ہدایت کی۔

اجلاس میں ٹرین سروس اور محکمہ کی آپریشنل کارکردگی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


Previous Post Next Post

Contact Form