تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی اسلام آباد سے گرفتار

 



اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے تصدیق کی گئی کہ پولیس سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئی۔


پی ٹی آئی نے سیف اللہ نیازی اور سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد مشتعل مظاہرین نے ملک کے مختلف شہروں میں نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

Previous Post Next Post

Contact Form