پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل کردی

 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینئر وکلاء اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے دونوں کی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

رانا فاروق سعید نے کہا کہ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ بھی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی پارٹی کی سی ای سی رکنیت منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ سی ای سی اجلاس میں متوقع ہے۔


Previous Post Next Post

Contact Form